جرائم

پنجاب ، شادی ایکٹ ونڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی

پنجاب ، شادی ایکٹ ونڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر پنجاب بھر میں شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر کریک ڈاﺅن میں تیزی آگئی ۔پنجاب کابینہ کے وزراءاور افسران نے رات دس بجے کے بعد لاہور ، راولپنڈی اور دیگر اضلاع کے درجنوں شادی گھروںپر چھاپے مارے ۔صوبے کے مختلف اضلاع میں شادی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 25 لاکھ روپے سے زائد کرجرمانے کیے گئے دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیاگیا جبکہ پانچ شادی گھر سیل کردیئے گئے اور درجن بھر کو وارننگ جاری کی گئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image