بلوچستان کے ضلع پشین کے مقامی مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہوگیا ۔ لیویز کے مطابق پشین کے علاقے سرانان کے ایک مدرسے میں دھماکے کے باعث ایک طالب علم زخمی ہوگیا ۔زخمی طالب علم کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشین سے کوئٹہ منتقل کردیا گیا دھماکہ پین ڈیوائس کا تھا ، طالب علم پین سے لکھ رہا تھا کہ دھماکہ ہوگیا ۔واقعے کے بعد مقامی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں ۔
پشین مدرسے میں دھماکہ ، طلب علم زخمی

پشین مدرسے میں دھماکہ ، طلب علم زخمی