پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاﺅن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی ۔خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اورمارپیٹ سے نجات دلائیں اس حوالے سے اے ایس پی فقیر آبادس سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے تھے اور گالم گلوچ اور تشدد بھی کرتے رہے ہیں سید طلال نے کہا کہ متاثر ہ خاتون کے بیٹوں کو بلا کر سخت وارننگ دی ہے دوبارہ شکایت پر کارروائی ہوگی ۔
پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی