پشاور میں دھماکہ ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پشاور میں دھماکہ ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

پشاور میں دھماکہ ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

پشاور میں دھماکہ ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا

پشاور میں دھماکہ ہوا ہے پویس کے مطابق دھماکہ ورسک روڈ پر ہوا ہے ۔دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔فوری طورپر دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے، دھماکے کے فوری بعد علاقے کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے ۔

Exit mobile version