پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق انسداد منشیات کے لئے کارروائیاں ملک بھر میں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں کاک پل اسلام آباد کے قریب مزدا گاڑی سے33کلو 600گرام چرس اور24کلو افیون برآمد کر کے پشاور سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔برآمد کی گئی منشیات سی این جی سلنڈر اوراسٹپنی میں چھپا کر اسگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔کارروائی میں پشاور اور نوشہرہ کے رہائشی2ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔

Exit mobile version