پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکہ ، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکہ ، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکہ ، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

پشاور ایف سی کے قافلے پر دھماکہ ، مریم نواز کی شدید الفاظ میں مذمت

ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونیوالے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی ۔دھماکے کے نتیجے میں زمی ہونیوالوں اور ان کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر افواج دہشتگردی کیخلاف بڑے عزم سے لڑ رہی ہیں ۔انہوں نے فورسز کو سلام اور دہشتگردی کے خاتمہ کا عزم کرتے ہوئے مزید کہا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑنیوالی تمام فورسز کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں ہم دہشتگرد ی کا خاتمہ کرکے رہیں گے ۔انہوں نے اس دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی جلد صحت یافی کیلئے دعا کی ۔

Exit mobile version