جرائم

پشاور ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

پشاور ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

پشاور میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا ۔کانسٹیبل نعیم جان دوست کے ہمراہ پیر بالا چوک سے موٹرسائیکل پر سوار ہوکر غم خادی روڈ پہنچا تو وہاں موجود نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے کانسٹیبل نعیم اور اس کے ساتھی آصف کوگولیاں لگیں ۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور تھانا ریگی میں تعینات کانسٹیبل کو ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image