پشاور ، فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق جرائم Roze News
جرائم

پشاور ، فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور ، فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور ، فائرنگ سے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن جاں بحق

پشاور میں فائرنگ سے پبلک سروس کمیشن کے ڈائریکٹر امتحانات محمد ارشد جاں بحق ہوگئے ۔پشاور کے رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کو قتل کیا ہے ۔فائرنگ کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے ۔ڈائریکٹر امتحانات پبلک سروس کمیشن محمد ارشد کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔

Exit mobile version