پشاور، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کردیا جرائم Roze News
جرائم

پشاور، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کردیا

پشاور، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کردیا

پشاور، گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور بچے کو قتل کردیا

پشاور: پشاور کے علاقے پخہ غلام میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے ہی بیوی پر فائرنگ کردی، پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے اس کی بیوی، بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے واقعے میں جاں بحق افراد کے علاوہ دو لوگ زخمی بھی ہوئے جب کہ ملزم فرار ہوگیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مار ے جارہے ہیں، جلد اسے پکڑ کر قانونی کارروائی کی جائیگی۔

Exit mobile version