راگھو چڈھا نے اپنی ہونیوالی اہلیہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کے حوالے سے بات چیت کی ۔عام آدمی پارٹی رہنما راگھو چڈھا نے کہا کہ پرینیتی سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم جیسے بھی ملے ، وہ بہت طلسماتی تھا اور ملاقات کا بہت مناسب طریقہ تھا۔راگھو نے کہا کہ میں ہر روز خدا کا شکر ادا کرتاہوں کہ اس نے پرینیتی کو میری زندگی میں بھیجا یہ میرے لیے بہت بڑی رحمت ہے اور میں اس کا جیون ساتھی بننے پر بے انتہاکوش ہوں ۔پوی قوم آپ لوگوں کی شادی کا انتظار کررہی ہے اور بہت خوش ہے جواباًراگھو نے کہا کہ میں پورے ملک سے زیادہ خوش ہوں ۔
انٹرٹینمنٹ
پرینیتی سے پہلی ملاقات طلسماتی تھی ، راگھو چڈھا
- by web_desk
- ستمبر 9, 2023
- 0 Comments
- 600 Views
- 1 سال ago
Leave feedback about this