پریانکا اب جان سینا کیساتھ اسکرین پر نظر آئیں گئی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

پریانکا اب جان سینا کیساتھ اسکرین پر نظر آئیں گئی

پریانکا اب جان سینا کیساتھ اسکرین پر نظر آئیں گئی

پریانکا اب جان سینا کیساتھ اسکرین پر نظر آئیں گئی

پریانکا اب مشہور ریسلر اور جان سینا کیساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی ۔ پریانکا نے سوشل میڈیا پر اپنی اگلی فلم کے حوالے سے مداحوں کو بتایا جس میں جان سینا اور ادریس البابھی شامل ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم ہیڈ آف اسٹیٹ ، کی شوٹنگ مئی میں شروع ہوگی تاہم اس کی ریلیز کے حوالے سے فی الحال کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے ۔اس کے علاوہ جان سینا نے بھی فلم اور اس کی کاسٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پریانکا کو خوش آمد ید کہابعدازاں پریانکا نے جان سینا کا سوشل میڈیا پر شکریہ ادا کیا اور فلم کے حوالے سے اپنی بھرپور دلچسپی بھی ظاہر کی۔

Exit mobile version