بیلجیئم کی وزیر خارجہ افغان خواتین کی حمایت میں بول پڑیں دنیا Roze News
دنیا

بیلجیئم کی وزیر خارجہ افغان خواتین کی حمایت میں بول پڑیں

بیلجیئم کی وزیر خارجہ افغان خواتین کی حمایت میں بول پڑیں

بیلجیئم کی وزیر خارجہ افغان خواتین کی حمایت میں بول پڑیں

بیلجیئم کی وزیر خارجہ ہادجالحبیب نے افغان حکومت کی جانب سے افغان خواتین کو اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے سے روکنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے واپس لینے کامطالبہ کیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ بیلجیئم نے افغانستان میں اقوام متحدہ کیلئے کام کرنیوالی افغان خواتین پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ بین الاقوامی قانون ،خواتین کے حقوق اور انسانی اصولوں کی خلاف ورزی کرتاہے ایک بارپھر ہم افغان حکام کی طرف سے خواتین اور لڑکیوں پر عائد تمام امتیازی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Exit mobile version