تازہ ترین

پرویز خٹک عزت کے دئرے میں رہ کر سیاست کریں، علی محمد خان

پرویز خٹک عزت کے دئرے میں رہ کر سیاست کریں، علی محمد خان

اسلام آباد ، علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک عزت کے دائرے میں رہ کر سیاست کریں ۔علی محمد خان نے پرویز خٹک بارے سوال پر کہا کہ کون پرویز خٹک؟ وہ شخص جس کو چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ اور پھر وزیر دفاع بنایا تھا؟انہوں نے کہ اکہ پرویز خٹک کو پی ٹی آئی کا حصہ بننے سے پہلے کوئی جانتا تک نہیں تھا ، وہ سیاست کریں لیکن عزت کے دائرے میں رہیں ، مثبت سیاست کرینگے تو ہم بھی ان کی تعریف کرینگے ۔شاہ محمود کی حالیہ گرفتاری سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں گرفتاری کی کیا ضرورت تھی ان کی گرفتاری سے گھمبیر سیاسی صورتحال میں مزید اضافہ ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image