پرویز الٰہی کیخلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ۔نیب نے اسٹیٹ بینک سے پرویز الٰہی سمیت 9 اہم شخصیات کا بینک ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔دو پراپرٹی ٹائیکونز کے بینک ریکارڈ اور ٹرانز یکشنز کے ریکارڈ طلب کیے گئے ہیں ۔اسٹیٹ بینک سے پنجاب میں موجود تمام بینکوں سے غیر ملکی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ترسیلات کا ریکارڈ بھی طلب کرلیاگیا ہے ۔نیب نے اسٹیٹ بینک کو تمام ریکارڈ 23 جو ن کت فراہم کرنے کا کہا ہے ۔
Leave feedback about this