پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ،ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کااعلان کھیل Roze News
کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ،ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کااعلان

pak england

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ،ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کااعلان

کراچی:پاکستان ا ور نگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کے دوران ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کااعلان کردیا گیا۔حسن اسکوائر سے سٹیڈیم کی جانب جانے والا روڈ بند رہے گا،پارکنگ کا انتظام ایکسپو سینٹر میں کیا گیا ہے۔شائقین کو اصل شناختی کارڈ اور میچ پاس دکھانا لازم ہوگا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل سٹیڈیم 17دسمبر سے21دسمبر تک پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔اس موقع پر ٹریفک ٹولیس نے ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کا اعلان کردیا۔اسٹیڈیم روڈ سے حسن اسکوائر کی جانب ٹریفک چلتا رہے گا ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہوگا۔

Exit mobile version