اسلام آباد: افغانستان کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کرینگے جبکہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو افغانستان کیخلاف آرام کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کیساتھ شاہین آفریدی کو آرام دینے کی تجویز سامنے آگئی ہے، فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو آرام دینے کی تجویز ہے۔ اس کے علاوہ محمد نواز کی جگہ عماد وسیم کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ ساتھ ہی احسان اللہ فہیم اشرف ، شان مسعو د اور صائم ایوب کی اسکواڈ میں شمولیت کے امکانات بھی روشن ہیں۔
پاک افغان سیریز، شاداب خان کو قوی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: افغانستان کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کیخلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کرینگے جبکہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی