پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ، محسن نقوی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ، محسن نقوی

پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ، محسن نقوی

پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ، محسن نقوی

محسن نقوی نے یوم دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی دن ہے کہ جس دن پاک فوج نے دنیا کو یہ واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 6 ستمبر کو پاکستانی فوج نے مادر وطن کا دفاع کیا ، یہ وہی دن ہے جب پاک فوج کے جوانوں نے بے مثال بہادری سے دشمن کو پسپا کیا۔انہوں نے کہاکہ اس دن پوری دنیا نے دیکھا ک افواج پاکستان کے سپوتوں نے بے مثال بہادری سے دشمن کو پسپا کیا۔

Exit mobile version