پاکستان کے سب سے طویل القامت شخص ضیا رشید انتقال کرگئے۔وہاڑی میں ضیا رشید کی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ سمیت معروف شخصیات نے شرکت کی۔ضیا رشید ایک عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔ضیا رشیدکی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا۔القامت شخص کا اعزاز ضیا رشید کے حصے میں آیا تھا۔