کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار آغاعلی اور ان کی اہلیہ کاماننا ہے کہ اداکارہ یشما گل رونالڈ و کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں۔ادکارہ یشما گل اور ساتھی فنکار آغا علی کو ایک ساتھ بیٹھے دلچسپ گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے ۔اس گفتگو میں آغا علی یشما کو بتاتے ہیں کہ وہ معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا جیسی نظر آتی ہیں۔آغا علی نے یشما سے کہا کہ وہ ان دنوں نیٹ فلکس پر جارجینا کا پروگرام آئی ایم جیارجینا روڈ ریگز دیکھ رہے ہیں جس کے بعد ان کی اہلیہ حنا آغا الطاف کا بھی یہی ماننا ہے کہ یشما گل جارجینا کی ہمشکل لگتی ہیں۔
پاکستان کی کونسی اداکارہ رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں؟

پاکستان کی کونسی اداکارہ رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا کی ہمشکل ہیں؟