پاکستان کی ترقی قائداعظم کی بصیرت اور قیادت کا ثمر،یو اے ای سفیرحمد عبید الزابی پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان کی ترقی قائداعظم کی بصیرت اور قیادت کا ثمر،یو اے ای سفیرحمد عبید الزابی

پاکستان کی ترقی قائداعظم کی بصیرت اور قیادت کا ثمر،یو اے ای سفیرحمد عبید الزابی

پاکستان کی ترقی قائداعظم کی بصیرت اور قیادت کا ثمر،یو اے ای سفیرحمد عبید الزابی

اسلا م آباد:قائداعظم کی سالگرہ پر یو اے ای کے سفیر حماد عبید الزابی کی پاکستانی عوام کو مبارکباددی،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی قائداعظم کی بصیرت اور قیادت کا ثمر ہے،حمد عبید الزابی نے مزید کہا کہپاکستان اور یو اے ای کے تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر قائم ہیں۔اماراتی سفیر کا پاکستان اور یو اے ای کے درمیان گہری دوستی کا اظہار،انہوں نے کہا کہآج کے دن ہم قائداعظم کی میراث کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اماراتی سفیر کا امن، ترقی اور باہمی احترام پر زور،حمد عبید الزابی کا اس موقع پر مزید کہنا تھا کہ آئیے قائداعظم کے وژن کے مطابق پاکستان کو مزید مضبوط اور خوشحال بنائیں۔

Exit mobile version