پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغا ز آج سے ہوگا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغا ز آج سے ہوگا

پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغا ز آج سے ہوگا

پاکستان کپ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغا ز آج سے ہوگا

کراچی ، پاکستان کپ وویمنز کرکٹ ٹورنا منٹ کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا۔پاکستان کپ 13 میچز پر مشتمل ہوگا، جو 2 مرحلوں میں کھیلا جائیگا ، 4 ٹیمیں راﺅنڈ رابن لیگ کی بنیاد پر ٹی 20 کھیلیں گی جبکہ 3 ٹیمیں ونڈے میچز میں مدمقدبل ہوں گی ایونٹ کا فائنل 4 جون کو ہوگا۔ٹورنامنٹ کا مقصد کھلاڑیوں کو آئندہ ماہ ہانگ کانگ میں ہونیوالے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ کی تیاری میں مدد دینا ہے ، پہلے مرحلے میں ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ کی ممکنہ کھلاڑی میدان میں نظر آئینگی ۔

Exit mobile version