تازہ ترین

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے ، دفتر خارجہ

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے ۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے ، افغانستان میں یہ جدید ہتھیار دہشتگرد وں کے ہاتھ لگ گئے ہیں اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں ۔ترجما ن نے کہاکہ ہم یقین رکھتے ہیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد امن کی سرحد ہونی چاہیے ، اگر پاکستان کی طرف سے سرحد بند کی گئی ہے تو اس کی وجہ سکیورٹی کی سنگین صورتحال ہم افغان حکومت سے اس متعلق مذاکرات کررہے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image