پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں کھیل Roze News
کھیل

پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان وویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کرگئیں ندا ڈار کی والدہ گذشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائیگی ۔

Exit mobile version