پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ونڈے آج کھیلا جائیگا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ونڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ونڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان نیوزی لینڈ کا تیسرا ونڈے آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ونڈے انٹرنیشنل آج کراچی میں کھیلا جائیگا شاہنیوں کو پانچ میچز کی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے مزید ایک کامیابی درکار ہے ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ونڈے سیریز میں اب تک گرین شرٹس کاپلڑا بھاری ہے ،پاکستان نے ونڈے میں 289 رنز کا ہدف پانچ وکٹ پرحاصل کیا اور دوسرے ونڈے میں 337 رنز کا ہدف صرف تین وکٹ پر پورا کرکے سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کی ۔دونوں میچز میں اوپنر فخر زمان نے سنچریاں بنائیں ،سیریز کا تیسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

Exit mobile version