پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی موت کی اطلاع ملی صحت Roze News
صحت

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی موت کی اطلاع ملی

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی موت کی اطلاع ملی

پاکستان میں منکی پاکس سے پہلی موت کی اطلاع ملی

پاکستان میںمنکی پاکس سے پہلی موت کی اطلاع ملی ہے۔اتوار کی صبح پمز ہسپتال اسلام آباد میں منکی پاکس کے زیر علاج 40 سالہ مریض انتقال کر گیا۔حکام کے مطابق مرنے والا مریض منکی پاکس اور ایچ آئی وی میں مبتلا تھا۔پمز ہسپتال حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ متوفی گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے زیر علاج تھا۔

Exit mobile version