پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی کہاں ؟

پاکستان میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی کہاں ؟

ادارہ شماریات پاکستان نے سیمنٹ کی بوری کا ملک گیر دام جاری کر دیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری سب سے مہنگی 1340 روپے کی ہو گئی۔گوجرانوالہ میں سیمنٹ کی بوری کا بھاو ایک سال میں 17.50 فیصد بڑھا ہے۔ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1300روپے رہی۔ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی قیمت 1 سال میں 15 فیصد بڑھی ہے۔ملک کے جنوبی حصے میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 3.5 فیصد اضافے سے 1204 روپے ہے۔کراچی میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت 20 جون کو 1166 روپے تھی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image