دنیا

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں ، گوٹریس

کوئی فریق غزہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتا ،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گورٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں ۔انٹو نیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ پاکستان سے کیے گئے امداد کے وعدوں پر عملدر آمد یقینی بنائے ۔عالمی برادری نے پاکستان کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے 16.4 ارب ڈالر کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image