پاکستان سے مصر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایت جاری پاکستان Roze News
پاکستان

پاکستان سے مصر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایت جاری

پاکستان سے مصر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایت جاری

پاکستان سے مصر جانیوالوں کیلئے نئی ہدایت جاری

پاکستان سے مصر جانیوالے مسافروں کیلئے نئی ہدایت جاری کردی گئی،مسافروں کیلئے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔سی اے اے نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کیلئے ہدایت جاری کردی ہے ۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مصر جانیوالے مسافر پولیو ویکسینیشن کا بین الاقوامی سرٹیفکیٹ لازمی ساتھ رکھیں ۔سی اے اے کے مطابق پولیو ویکسین او پی وی یا آئی پی وی دونوں قابل قبول ہیں ، مصر نے پاکستان سمیت افغانستان ،ملاوی ، موزمبیق اور کانگو سے آنیوالے مسافروں کیلئے پولیو قطرے لازمی قرار دیے ہیں ۔

Exit mobile version