معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 86ہزار پوائنٹس کی حد ایک بار پھر بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 86ہزار پوائنٹس کی حد ایک بار پھر بحال

کراچی:کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر سے 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی ۔ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 86 ہزار 407 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 579 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 85 ہزار 840 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image