کراچی:پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ریلویز کو صرف سیلاب سے500ارب روپے سے زائد مالی نقصان اٹھانا پڑا جبکہ مختلف ٹرین حادثات میں 4افراد لقمہ اجل بنے کیونکہ پیسنجر سیفٹی کے اعتمادسے خاطر خواہ بہتری نظر آئی۔رواں سال کو ریلوے کیلئے پیسنجر سیفٹی کے حوالے سے مثالی برقرار نہیں دیا جا سکتا البتہ کارکردگی کافی اچھی رہی اور پیسنجر اور مال گاڑوں کو چھوٹے بڑے53حادثات ہوئے۔مالی اعتمار سے سال2022کو ریلویز کیلئے بدقسمت سال کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا،سیلاب کی وجہ سے انفراسٹرکچر کی تباہی کی صورت میں ادارے کو کئی سو ارب کا نقصان ہوا۔
پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب کا نقصان،ترجمان ریلوے

پاکستان ریلویز کو سیلاب کے باعث500ارب کا نقصان،ترجمان ریلوے