پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سنچری اسکور کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار اد ا کیاتھا۔یہ بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیسری سنچری تھی ۔پاکستان وکٹ کیپر بیٹرمحمد رضوان دوسرے ٹی 20 میں وکٹ کیپنگ کے دوران کمر کی تکلیف کی وجہ سے ان فٹ ہوکر باہر چلے گئے تھے ۔کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ محمد رضوان پہلے سے بہتر محسوس کررہے ہیں ہوسکتا ہے انہیں آرام کروایا جائے اور بعد میں وہ ٹیم میں واپس آجائیں گے

Exit mobile version