وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2024 کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔معاہدے کے دوران پاکستانی حجاج کو بہتر سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق انٹرنیشنل حج ایکسپو آج سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوگی۔وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ پاکستانی عازمین حج کو منیٰ میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم کیے جائیں گے۔
Leave feedback about this