پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا

ڈربن:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائیگا۔شاہین فتوحات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرعزم، جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کی بھرپور تیاریاں، پاکستانی ٹیم نے کنگز میڈ سٹیڈیم میں مشقیں کیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ امید ہے جیسے ٹیم نے آسٹریلیا اور زمبابوے میں پرفارم کیا یہاں بھی پرفارم کرے گی، پاکستان کے نئے کھلاڑیوں میں کافی ٹیلنٹ ہے،اوور سیز سیریز ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔

Exit mobile version