پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا کھیل Roze News
کھیل

پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ٓسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا،گزشتہ روز قومی وویمن ٹیم نے بھرپورٹریننگ کی،پلیئرز نے بیٹنگ،پولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کاکہنا ہے کہ سیریز سے قبل ہمارے برسبین سے بہت مختلف ہیں،انہوں نے کہاکہ پریکٹس میچ ہمارے لئے اچھا رہاہے،کنڈیشنز سے آگاہ ہونے کا موقع ملا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔

Exit mobile version