معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان کے بعد 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس اضافے سے 48808 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن رہا اور دن کا اختتام 419 پوائنٹس کمی کے بعد 47 ہزار 808 پوائنٹس پر ہوا تھا۔حصص بازار میں گذشتہ روز 32 کروڑ شیئرز کے سودے 12 ارب 75 کروڑ روپے میں طے ہوئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image