پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آرہی ہے جہاں 100 انڈیکس نے 61 ہزار کی سطح عبور کرکے تاریخ رقم کردی ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 572 پوائنٹس کے اضافے سے 61 ہزار 302 کی تاریخ سطح پر آگیا ہے ۔گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سو انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
معیشت و تجارت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس 61 ہزار کی سطح عبور کرگیا
- by web_desk
- نومبر 29, 2023
- 0 Comments
- 658 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this