تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم، 87ہزار کی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقسم ،97ہزار کی نفسیاتی حد عبور

اسلام آباد: اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے ایک اور نئی تاریخ رقم کر دی۔روباری روز کے آغاز میں 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا تاہم ایک موقع پر انڈیکس 100 پوائنٹس سے نیچے بھی آیا۔ 100 انڈیکس نے دوبارہ مثبت تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 87 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 559 پوائنٹس کے اضافے سے 87225 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے تاریخی بلند ترین سطح 86 ہزار846 بنائی تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 409 پوائنٹس اضافے سے 86 ہزار 466 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image