تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران 3 ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

پی ایس ایکس میں ایک اور تاریخی ریکارڈ قائم ہوگیا ، ایک ہفتے کے دوران تین ہزار 730 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈز بنے کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ کاروبار ی ہفتے میں مارکیٹ 62 ہزار 493 سے بڑھ کر 66 ہزار 223 تک ی سطح پر پہنچ گئی کاروبار ی ہفتے کے آخر ی روز بھی اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کیا جس کا سو انڈیکس 66 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیاتھا ا س ہفتے کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید تیزی دیکھنے میں آئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image