پاکستان

پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے ، سراج الحق

پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے ، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے سراج الحق نے منظور ہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ موجود ہ سیاسی صورتحال میں ایک دوسرے کو مسترد اور ختم کرنے کی دوڑ جاری ہے مثبت پیش رفت کی ضرورت ہے ادارے متنازع ہورہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں پارٹیوں نے کسی ادارے کو نہیں بخشا ، مہنگائی اور غربت کا خاتمہ ان دونوں پارٹیوں کا ایجنڈا نہیں ہے ۔سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ تمام مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ ہے ہم تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز سے رابطہ کرینگے ۔ سراج الحق نے اس بات پر زور دیا کہ الیکشن کیلئے ایک تاریخ پر اتفاق کرلیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image