پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا کھیل Roze News
کھیل

پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی گھڑ سوار نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی گھڑ سوار عثمان خان نے پیرس اولمپکس کیلئے کوائیفائی کرلیا ۔عثمان خان نے ائر لینڈ میں ہونیوالے ایکیو سٹرئین مقابلوں میں کوالیفائینگ معیار حاصل کرلیا، آئر لینڈ میں عثمان نے شاندار پرفارمنس کامظاہر کیا۔عثمان خان نے اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کیاتھا ۔ٹوکیو اولمپکس سے قبل حادثہ کی وجہ سے عثمان ان مقابلوں میں شریک نہ ہوسکے تھے ۔عثمان خان اولمپک ایکیو سٹرین کیلئے کوالیفائی کرنیوالے واحد پاکستانی ہیں ، انہوں نے ایشین گیمز کیلئے بھی کوالیفائی کیاتھا تاہم پی ای ایف نے بروقت ایشین گیمز میں عثمان کی انٹری کنفرم نہ کی ۔

Exit mobile version