پاکستانی فضائی حدود میں اوور فلائنگ پروازوں میں 50 فیصد کمی پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں ریکارڈ 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں کی تعداد 450 تک تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عام دنوں میں پاکستانی فضائی حدود سے روزانہ 700 سے 750 پروازیں گزرتی ہیں۔دوسری جانب تمام پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جب کہ ایرانی سول ایوی ایشن نے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے تحت ایران کمرشل ایئرلائنز کو اپنی فضائی حدود میں مخصوص مخصوص فضائی روٹس پر پرواز کرنے کی اجازت دے گا۔ سے روک دیا۔