تازہ ترین

پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکہ

پاکستانی ایٹمی پروگرام محفوظ، ہم مطمئن ہیں، امریکہ

اسلام آباد: امریکا کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل کوریلا نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے۔ایک بیان میں کمانڈر سینٹ کام نے کہا کہ آرمی چیف جنر عاصم منیر کیساتھ بہتر ین تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے مطمئن ہے، پاکستان کا جوہری نظام محفوظ ہے۔امریکی جنرل کوریلا نے مزید کہا کہ پاکستان کو اس وقت دہشتگردی بجٹ معاشی مسائل اور سیاسی کشیدگی کاسامنا ہے ان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد پاکستان پر تحریک طالبان پاکستان کے حملے بڑھ رہے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image