پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ تحریک منظور تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ تحریک منظور

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ تحریک منظور

پارلیمنٹ کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ تحریک منظور

اسلام آباد: پارلیمنٹ نے چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ۔ چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوسی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائیگی جس میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی اسمبلی کو دیاجائیگا۔مختلف جماعتوں کے ارکان کمیٹی کے اختیارات سے متعلق مسودہ تیار کررہے ہیں اور پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔

Exit mobile version