ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، خواجہ آصف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، خواجہ آصف

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، خواجہ آصف

ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، خواجہ آصف

لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کابل کی اتحادی ہے ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہورہی ہے ۔جاری کیے گئے بیاں میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کیساتھ مسائل بہت سنجیدہ نوعیت کے ہیں ۔افغانستان کا فرض ہے کہ وہ امن کی ضمانت اور فروغ یقینی بنائے ۔ان کا کہنا ہے کہ خیر سگالی اور نیک خواہشات یک طرفہ نہیں ہوسکتیں ۔سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان کیساتھ مسائل مریضوں کی آمد ورفت اور تجارت تک محدود نہیں ۔

Exit mobile version