ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج

ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج

گھوٹکیٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی پراسرار موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سمیرا کی بہن فریاد کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمے میں سابق شوہر اور اس کا قریبی دوست نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق دونوں افراد پر الزام ہے کہ وہ سمیرا پر مسلسل ذہنی اور جسمانی تشدد کرتے تھے، ذہنی اور جسمانی تشدد کے نتیجے میں سمیرا کی موت واقع ہوئی۔دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپیمارے جارہے ہیں۔

 

Exit mobile version