ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بے مثال ہے ، صادق سنجرانی پاکستان Roze News
پاکستان

ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بے مثال ہے ، صادق سنجرانی

ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بے مثال ہے ، صادق سنجرانی

ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا بے مثال ہے ، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ ذاتی طورپر سمجھتا ہوں ٹرمپ کی گرفتاری اور فرد جرم عائد ہونا تاریخی اور بے مثال ہے ۔ صادق سنجرانی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ امریکا کی عدلیہ کیلئے امتحان ہوگا جو اپنے انصاف کے نظام کیلئے جانی جاتی ہے ۔چیئرمین سینیٹ کامزید کہنا تھا کہ بہت سے لوگ اس تاریخی پیشرفت اور اس کے نتائج دیکھ رہے ہیں میں اس میں شامل ہوں ۔

Exit mobile version