واشنگٹن:نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا چاہئے، ہماری حکومت میں ترجیحات مختلف ہوں گی، دنیا میں بہت سے بحران ہیں لیکن روس اور یوکرین کے مسئلے کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔
مشرق وسطی کی اہمیت کے باوجود روس اور یوکرین کے تنازع کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے حل کرنا آسان ہوگا۔
دنیا
ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ
- by web_desk
- دسمبر 12, 2024
- 0 Comments
- 12 Views
- 2 گھنٹے ago
Leave feedback about this