تازہ ترین

ٹانک ، پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید

ٹانک ، پولیس لائن پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے حملہ رات تین بجے کے قریب کیا ، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔ ڈیرہ روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کرکے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image