پاکستان

ٹائیگر فورس کو نو مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیاگیاتھا ، فردوس عاشق

ٹائیگر فورس کو نو مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیاگیاتھا ، فردوس عاشق

فردوس عاشق نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس کو نو مئی جیسے دن کیلئے ہی تیار کیاگیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو سوچنا ہوگا کہ ہم نے دشمن کو مارنا تھا بیرون آقاﺅں کو خوش کرنے کیلئے ڈرامہ رچایا گیا ۔انہوں نے کہاکہ جس جماعت نے تبدیلی کا نعرہ لگایا اس جماعت میں ایسے شرپسند آئے یہ ہمارے نیشنل کاز کی توہین ہوئی ہے ۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خان صاحب سیاسی رہنما گرفتار ہوتے ہیں اور جیل بھی جاتے ہیں آپ کی سیاست کا ٹریننگ پوائنٹ ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image