ٹائٹن حادثے میں شہزادہ داﺅد اور سلیمان داﺅد کی وفات کے بعد داﺅد فیملی نے اعلامیہ جاری کردیا داﺅد فیملی کی جانب سے کہاگیا ہے کہ ہمارے پیارے بچے اوشن گیٹ کی ٹائٹن آبدوز پر موجود تھے جو زیر سمندر غرق ہوئی ۔داﺅد فیملی کا کہنا ہے کہ وفات پانیوالوں اور ہمارے خاندان کو اس مشکل موقع پر اپنی داﺅں میں یاد رکھیں ، ہم نیک تمنائیں رکھنے والون کے شکر گزار ہیں جو اس مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے ۔اعلامیے میں دیگر مسافروں کے خاندان سے اظہار افسوس اور یسکیو آپریشن میں حصہ لینے والو ں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے ۔
ٹائٹن آبدوز حادثہ ، داﺅد فیملی نے اعلامیہ جاری کردیا

ٹائٹن آبدوز حادثہ ، داﺅد فیملی نے اعلامیہ جاری کردیا